بارش کا موجودہ سلسلہ
بارش کا نیا آنے والا سپل اتوار سے بدھ صبح تک مشرقی پنجاب شمالی پنجاب وسطی پنجاب اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار بالائی کے پی کے گلگت بلتستان جموں کشمیر آزاد کشمیر میں بارش کا باعث بنے گا…
️️️️️بارش کی مقدار کچھ اس طرح کے ہونے کے چانس ہیں.️️
️️لاہور…. 35 سے 50 ملی میٹر کے درمیان ️
️️گوجرانوالہ… 50 سے 60 ملی میٹر کے درمیان ️
️️️سیالکوٹ.. 70 سے 90ملی میٹر کے درمیان️
نارووال ڈسکہ اور ملحقہ علاقوں میں 90 سے 100 ملی میٹر کے درمیان.️️️️️️
گجرات اور ملحقہ علاقوں 50 ملی میٹر کے درمیان.️️
فیصل آباد سرگودھا چینوٹ میانی بھلوال اور ان کے ملحقہ علاقوں 20 ملی میٹر کے درمیان.️️
خطہ پوٹھوہار میں 30 سے 40 ملی میٹر کے درمیان️️.
مغربی پنجاب اٹک میانوالی تلہ گنگ اور ملحقہ علاقوں 20 ملی میٹر سے کم رہنے کی توقع ہے اسی طرح بالائی کے پی کے میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے جس کی مقدار 10 سے 20 ملی میٹر تک ہو سکتی ہے️️️️️.
کشمیر بھر میں 80 ملی میٹر سے اوپر بارش کا امکان ہے.️️️️️️️️️ جموں کشمیر کے تمام علاقوں میں اس سیزن کی سب سے طاقتور بارشوں کا امکان ہے جس کی مقدار 130 ملی میٹر سے بھی زیادہ ریکارڈ ہو سکتی ہے.️️️️️️
تمام پہاڑوں پر اچھی اور معتدل سے شدید برفباری کا امکان ہے. ️️️️️بلوچستان سندھ وسطی و زیرِیں کے پی کے اور جنوبی پنجاب میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان