|

Balti Chicken|| Tasty Balti Chicken || بالٹی چکن

Balti Chicken Recipe Making In New Style

 

بالٹی چکن بنا نے کا آسان طریقہ

 

(Ingredients) اجزاء

چکن بریسٹ ایک عدد
(پیاز دو عدد(سلائس میں کٹی ہوئی
تیل حسب ضرورت
ادرک اور لہسن کا پیسٹ
ہری مرچ تین عدد
لال مرچ ڈیڑھ کھانے کے چمچ
(ٹماٹر دو عدد (درمیانے
گرم مصالحہ حسب ذائقہ
نمک ایک چائے کا چمچ
زیرہ ایک چائے کا چمچ
قصوری میتھی حسب ذائقہ
دہی چار سے پانچ کھانے کے چمچ
ادرک گارنش کے لیے

:ترکیب

-ایک دیگچے یا پین میں تیل گرم کر لیں اور اس میں کٹی ہوئی پیاز کو ہلکا سنہرا کر لیں 

-پھر اس میں لہسن اور ادرک کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں. 

اب اس میں چکن کے ٹکڑے اور ٹماٹر مکس کریں اور ان کو پکائیں   

جب یہ سب اچھی طرح گل جائیں  اس    میں ہری مرچ باریک کاٹ کر ڈال دی 

پھر اس میں نمک اور لال مرچ شامل کر لیں اور ساتھ ہی زیرہ اور گرم مصالحہ پیس کر ڈالیے 

  پھران کو اچھی طرح مکس کر لیں 

کچھ دیر کے بعد اس میں دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دس سے پندرہ منٹ تک تیز آنچ پر پکائں 

جب پک جائے تو اس میں تقریباً ایک کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ تک پکائیں. 

ساتھ ہی قصوری میتھی ڈال دیں 

-جب سارہ پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون لیں 

-لیجیے بالٹی چکن تیار ہے. ڈش میں نکال کر ادرک سے گارنش کریں اور پیش کر دیں 

 

Share Story On Your Favorite Platform !

Similar Posts

  • | |

    Own A Car Scheme For Punjab Govt Employees

    ♦ Own A Car Scheme ♦   Own A Car Scheme For Punjab Government Employees   سرکاری ملازمین کے لیے اپنی گاڑی سکیم کا اعلان پنجاب حکومت سرکاری ملازمین کو قسطوں میں گاڑیاں فراہم کرنے کے لئے خصوصی سکیم شروع کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت خصوصی پالیسی کے تحت ملازمین کو قسطوں کے ذریعے…

  • Apple Sauce||ایپل ساس

    ♦ایپل ساس♦ :اجزاء سیب (چھلے اور کٹے ہوئے).                450گرام← مکھن                                                1ٹی اسپون← چینی.                                                 3ٹیبل اسپون← گرم مصالحہ (پسا ہوا).                         1/2ٹی اسپون← پانی.                                                    2ٹی اسپون←     :ترکیب ایک پین میں پانی اور سیب ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور اس کو کھلے منہ اُبلنے کے لیے رکھ دیں. سبز سیب ہوں تو پین کو…

  • Besan k parathy||بیسن کے پراٹھے

    بیسن  کے  پراٹھے     :اجزاء بیسن 500 گرام← آٹا 125 گرام← نمک ایک چائے کا چمچ← کٹی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ← سوکھادھنیا (پسا ہوا) آدھا چائے کا چمچ← زیرہ ایک چائے کا چمچ← اناردانہ ایک چائے کا چمچ← پیاز ایک عدد← (ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا← (پودینہ (باریک کٹا ہوا← ہری مرچ…

  • |

    Malai Kebab

    Malai Kebab   Malai Kebab Full Recipe   اجزاء   قیمہ تین پاؤ ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈیڑھ کھانے کے چمچ سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ نمک حسب ذائقہ کچا پپیتا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) پودینہ (باریک کٹا…

  • |

    Bakrey ki nihari || بکرے کی نہا ری

      Bakrey ki nihari    اجزاء  بکرے کا گوشت ڈیڑھ کلو گھی حسب ضرورت پیاز تین سے چار عدد سونف اور سونٹھ حسب ذائقہ ادرک اور لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ پانی ایک پیالی لال مرچ ڈیڑھ سے دو کھانے کے چمچ لال آٹا تین سے چار کھانے کے چمچ گرم مصالحہ ایک…

  • |

    What is crypto currency||Scope of crypto in Pakistan -2021

    Scope of crypto in Pakistan   کریپٹوکرنسی رقم کی ڈیجیٹل شکل ہے۔ دنیا ڈیجیٹل شکل کی طرف گامزن ہے۔ کریپٹوکرنسی میں بہت سارے سکے – موجود ہیں۔ان سکوں کی قیمت وقتا فوقتا مختلف ہوتی ہے۔ عام طور پر ان کی قیمت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے-ہو سکتا ہےکے یہ مستقبل کی کرنسی بن…