Pakistan VS South Africa
پاکستان بمقا بلہ جنوبی افریقہ 2021
جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے21 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دو ٹیسٹ کی سیریز 26 جنوری سے شروع ہوگی جس کیلئے مہمان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
جنوبی افریقا کے 21 رکنی اسکواڈ کی قیادت کونٹین ڈی کوک کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بوواما، مارکرم، فاف ڈو پلیسی، ڈین ایلگر، کیشوو مہاراج نگیڈی، ریسی وین ڈر ڈسن، اینرچ نورٹے، تبریز شمسی، ربادا اور ڈوائن پریٹوریس شامل ہیں۔
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے کراچی اور دوسرا ٹیسٹ 4 تا 8 فروری راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
:South Africa Squad
- quinton de kock (C)
- Aiden Markram
- Faf Du Plessis
- Dean Alger
- Keshav Maharaj
- Lungi Ngidi
- Russie Van Der Dussan
- Andrich Norte
- Rabada
- Tabrez Shamsi
- Devine Pretorios