| | | | | |

Upper Division Clerk UDC Full Paper Solved

  Fully Solved Paper Of Upper Division Clerk UDC 

 

Upper Division Clerk UDC mcqs & Steno typist BS-11 Full Guide

 

 

 

1. قرآن پاک کی پانچویں سورۃ کا نام بتائیں جو قل سے شروع ہوتی ہے؟ :





ANSWER= (D) سورۃ الجن

 

2. آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹیاں کتنی ہیں :





ANSWER= (B) 4

 

3. کس صحابی کو اسداللہ کا لقب ملا:





ANSWER= (C) حضرت علی رضی اللہ عنہ

 

4. اسلام کی پہلی مسجد کا نام بتائیں :





ANSWER= (C) مسجدِ قبا

 

5. آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے مدینے میں کتنا عرصہ گزارا:





ANSWER= (B) 10 سال

 

6. ؟قبلہ اول تبدیل کرنے کا حکم کب ملا :





ANSWER= (A) 2 ہجری

 

7. اسلام کے تیسرے خلیفہ کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (D) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

 

8. اسلام کے دوسرے خلیفہ کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (B) حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

 

9. اسلام کے پہلے خلیفہ کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (A) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

 

10. اسلام کے چوتھے خلیفہ کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (C) حضرت علی رضی اللہ عنہ

 

11. اسلام کے پہلے رکن کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (B) کلمہ

 

12. غزوہ بدر کس ہجری میں ہوئی؟ :





ANSWER= (A) 2 ہجری میں

 

13. نمازِ جنازہ میں کتنی رکعتیں ہیں؟ :





ANSWER= (D) 4

 

14. آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی عمر کتنی ہے؟ :





ANSWER= (B) 63 سال

 

15. اسلام کی پہلی جنگ کس مقام پر ہوئی؟ :





ANSWER= (C) بدر کے مقام پر

 

16. قرآن پاک میں کتنے سپارے ہیں؟ :





ANSWER= (B) 30

 

17. قرآن پاک کی سب سے بڑی آیت کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (A) آیت الکرسی

 

18. آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے کتنے بیٹے ہیں؟ :





ANSWER= (A) 03

 

19. عیدین کی نماز میں کتنی رکعتیں ہوتی ہیں؟ :





ANSWER= (A) 02

 

20. آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی پہلی بیوی کا نام؟ :





ANSWER= (C) حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ

 

21. قرارداد پاکستان کب پیش کی گئی. :





ANSWER= (D) مارچ 1940ء23

 

22. پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا.؟:





ANSWER= (C) چوہدری رحمت علی

 

23. قرارداد پاکستان کس نے پیش کی. :





ANSWER= (C) اے. کے فضل حق

 

24. پاکستان اور بھارت کی پہلی جنگ کب ہوئی؟:





ANSWER= (C) 1965

 

25. سندھ طاس معاہدہ کب ہوا؟ :





ANSWER= (B) 1960

 

26. پاکستان تحریک انصاف کا قیام کب عمل میں آیا؟ :





ANSWER= (B) 1996

 

27. پاکستان کے موجودہ وزیر دفاع کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (B) پرویز خٹک

 

28. پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (B) مریم مختار

 

29. پاکستان کے جنوب میں کون سا ملک ہے؟ :





ANSWER= (C) بحیرہ عرب

 

30. قائداعظم کی وفات کب ہوئی؟ :





ANSWER= (D) 11 ستمبر 1948

 

31. سعودی عرب کس براعظم میں ہے؟ :





ANSWER= (C) ایشیا

 

32. سری لنکا کی کرنسی کون سی ہے؟ :





ANSWER= (C) روپیہ

 

33. اقوام متحدہ کا قیام کب عمل میں آیا؟ :





ANSWER= (A) اکتوبر 1945

 

34. آبادی کے لحاظ سے دنیا کاسب سے بڑا ملک کون سا ہے؟ :





ANSWER= (A) چین

 

35. ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور کس کھلاڑی نے بنائے ہیں؟ :





ANSWER= (A) برائن لارا

 

36. دوران جنگ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کا علم کس رنگ کا ہوتا تھا؟ :





ANSWER= (B) سفید

 

37. چاند پر پہنچنے والے پہلے انسان کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (B) نیل آرم سٹرونگ

 

38. کے۔ٹو کی اونچائی کتنی ہے؟ :





ANSWER= (C) 8611 میٹر

 

39. سب سے بڑا بحر کون سا ہے؟ :





ANSWER= (A) بحرالکاہل

 

40. نظام شمسی کا سب سے چھوٹا سیارہ کون سا ہے؟ :





ANSWER= (B) زہرہ

 

41. پاکستان کب معرض وجود میں آیا؟ :





ANSWER= (B) 14 اگست 1947

 

42. پاکستان کا موجودہ صدر کون ہے؟ :





ANSWER= (B) عارف علوی

 

43. خیبر پختون خواہ کا پرانا نام کیا ہے؟ :





ANSWER= (A) صوبہ سرحد

 

44. پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (B) لیاقت علی خان

 

45. پاکستان اور بھارت کے سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟ :





ANSWER= (B) 2912 کلومیٹر

 

46. پاکستان کا موجودہ آئیں کس سن میں منظور ہوا؟ :





ANSWER= (D) 1973

 

47. پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (A) جنرل قمر جاوید باجوہ

 

48. پاکستان کی پہلی شہید پائلٹ کا نام بتائیں؟ :





ANSWER= (B) مریم مختار

 

49. پاکستان کے مشرق میں کون سا ملک ہے؟ :





ANSWER= (C) بھارت

 

50. قائداعظم کی پیدائش کب ہوئی؟ :





ANSWER= (C) 25 دسمبر 1876

 

 

مزید کلیر یکل اور سٹینو ٹا ئپ جابز کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں

 

 

Share Story On Your Favorite Platform !

Similar Posts