ufone jobs 2021
ufone jobs 2021
microfinance Powered by upaisa bank
:ملازمت کے مواقع اور واک ان انٹرویوز
ہم پورے پاکستان میں قابل اور محنتی بینکنگ پیشے سے وابستہ افراد کی خدمات حاصل کرنے کے خواہاں ہیں
ریلیشن شپ آفیسر
:اہلیت کا معیار
امید وار نے کسی بھی ایچ ای سی سے تسلیم شدہ انسٹی ٹیوٹ سے کم از کم 14 سال کی تعلیم حاصل کی ہو ۔ اس پوزیشن کےلئے ایک (01) سال کا فیلڈ کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ فریش گریجویٹ بھی درخواست دینے کے اہل ہیں۔
ریلیشن شپ مینیجر
امید وار نے کسی بھی اچ ای سی سے تسلیم شده انسٹی ٹیوٹ سے کم از کم 14 سال کی تعلیم حاصل کی
ہو ۔ اس پوزیشن کے لئے تین (03) سے چار (04) سال کا فیلڈ کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔
امید وار نے کم از کم میٹرک کی تعلیم حاصل کی ہو ۔ اس پوزیشن کے لئے ایک (01) سال کا فیلڈ کا تجربہ رکھنے والوں کوترجیح دی جائے گی۔
ریکوری آفیسر ، کلیکشن سپروائزر
امیدوار نے کسی بھی ایچ ای سی سے تسلیم شده انسٹی ٹیوٹ سے کم از کم 14 سال کی تعلیم حاصل کی۔ہو۔ اس پوزیشن کے لئے تین (03) سے چار (04) سال کا فیلڈ کا تجربہ رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔امید وار نے کم از کم میٹرک کی تعلیم حاصل کی ہو ۔ اس پوزیشن کے لئے ایک (01) سال کا فیلڈ کا تجربہ رکھنے والوں کوترجیح دی جائے گی۔
:یو بنک برانچز فار انٹرویوز
بہاولپور، بستی ملوک، جلالپور پیر والا، لودھراں، جگر، چو بارو، چوک اعظم، کروڑ لعل عیسن، لیہ، خانیوال، رومیانوالی، شجاع آباد، عارف والا، بھاولنگر، بورے والا، چشتیاں، فورٹ عباس، ہارون آباد، حاصل پور
منچن آباد، ڈیرہ غازی خان، ، پر، جام پور، کوٹ ادو، کوٹ چلہ ، کوٹ مخن، محمد پر دیوان، قصبہ گجرات، راجن پور، تونسہ شریف، علی پور، دنیا پور، خان پور، لیاقت پور، منڈی پینان، رحیم یار خان صادق آباد، 18 ہزاری، فیصل آباد ، گوجرو، جڑانوالہ، جھنگ، سمندری، دھرم پورو، الہ آباد، فیصل ٹاون لاہور، کھڈیاں، کوٹ رادھا کشن، لاہور، مریدکے، کان، نارووال، رائیونڈ، شاپرو، شیخوپوری، بصیر پور
چاوشی، دیپالپور، مجرہ شاہ مقیم، میاں چنوں، اوکاڑو، پاک چین، رینالہ خرو، ساہیوال، وبماڑی، ؤنگا، گجرانوالہ، گجرات، جلال پور جٹاں، لالہ موی، پنڈی بھٹیاں، راولپنڈی، چار سد و، مانسہرہ، مردان، سجلوال، چکوال
کوٹ مومن، منڈی بہاء الدین، سرگودھا، تلہ گنگ، بدن، گولارچی، حیدرآباد، لطیف آباد حیدر آباد ، میر پور ساکرو، سجاول، ٹنڈو محمد خان، ٹھہ، ڈیرہ اللہ یار، ڈیرہ مراد جمالی، جیکب آباد، کند حکوٹ، کشور، کوئلہ، عمل
اوستہ محمد ، ڈینس کراچی ، کشن کراچی ، گلزار ہجری کراچی، کورنگی کراچی، لانڈھی کراچی، ماڑی پور کراچی، ناظم آباد کراچی، نارتھ کراچی، شاہراہ فعل کراچی، پر پہلے کراچی ، گوادر، واوو، لاڑکانہ ،
ریلیشن شپ آفیسر اور کالیکشن آفیسر کے واک ان انٹر ویو کے لئے کسی بھی دن سہ پہر 03 بجے سے شام 5:30 بجے کے دوران (بفتہ اور اتوارکے علاوہ) یو بینک کی قریبی برانچ میں تشریف لائیں۔ صرف شارٹ لسٹڈ امید واروں سے انٹرویو کے لئے رابطہ کیا جائے گا۔
یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اور اتصلات متحده عرب امارات کا ذیلی ادارہ ہے جو گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان بھر میں معاشی سہولیات سے محروم عام پاکستانیوں کو آسان شرائط پر قرضہ جات اور بچت اکاونٹ پر منافع کے ساتھ ساتھ بینکاری کی سہولیات فراہم کرتا ہے اور اب تک ہزاروں پاکستانیوں کی زندگیوں میں تبدیلی لا چکا ہے۔
Last Date: 31st March
Send Complete CV To:
♦ For More Info Visit Our Website ♦