Current Rainy Weather||بارش کا نیا سلسلہ
بارش کا موجودہ سلسلہ بارش کا نیا آنے والا سپل اتوار سے بدھ صبح تک مشرقی پنجاب شمالی پنجاب وسطی پنجاب اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار بالائی کے پی کے گلگت بلتستان جموں کشمیر آزاد کشمیر میں بارش کا باعث بنے گا… ️️️️️بارش کی مقدار کچھ اس طرح کے ہونے کے چانس ہیں.️️ ️️لاہور…. 35…