Patwari Jobs 2021
Patwari Jobs 2021 Patwari Jobs 2021 & Laptop Distribution 4500نئے پٹواری بھرتی کرنے کی منظوری سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے صوبہ بھر میں 4 ہزار 5 سو نئے پٹواری بھرتی کرنے کی منظوری دےدی۔تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ریونیو پنجاب نے نئے پٹواری بھرتی کرنے کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کو سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر…