New Pakistan Housing Scheme
وزیراعظم پاکستان کا سرکاری ملازمین کے لئے اپارٹمنٹ سکیم کا اعلان New Pakistan Housing Scheme 2021 حکومت پنجاب کا ایک اور سنگ میل وزیراعظم پاکستان کے 50 لاکھ گھروں کے وژن کے تحت اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر نگرانی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے اشتراک سے ایل ڈی اے…