Now Every One Can Easily Avail Ph.d Admission&Degree||New HEC Education Policy 2020-2021
یکم جنوری 2021 سےایم-فل ختم ہائر ایجوکیشن کمیشن کی نئی پی-ایچ-ڈی پالیسی یکم جنوری 2021 سے نافذ ہوگی۔ بی-ایس (آنزز) کے طلباء اب پی-ایچ-ڈی پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کی سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں میں پی-ایچ-ڈی کے داخلے کے لئے پالیسی میں تبدیلی کی ہے، کمیشن سے…