Arabian Chicken With Rice || عریبین چکن
Arabian Chicken With Rice عریبین چکن :اجزاء چکن لیگ پیس دو عدد چکن بریسٹ دو عدد چاول اڑھائی پیالی پیاز تین عدد (درمیانے سائز کے) گھی حسب ضرورت ہری مرچ تین سے چار عدد نمک حسب ذائقہ سفید سرکہ حسب ذائقہ بادام آٹھ سے دس عدد (چھلے ہوئے) دہی 3/4کپ الائچی…