Prime Minister Kamyab Jawan Programme
PRIME MINISTER KAMYAB JAWAN PROGRAMME
ہنرمند پاکستان پروگرام
پرائم منسٹر کا ہنرمند پاکستان پروگرام کے لئے بڑا فیصلہ
پرائم منسٹر ہنرمند پاکستان پروگرام بیج ٹو
چھ ماہ کے مفت تربیتی کورس -کسی قسم کی کوئی فیس نہیں
خواہشمند امیدوار 23 مارچ 2021 سے پہلے اپنی درخواست جمع کروائیں
داخلہ کیلئے ضروری کاغذات
ایک عدد تصویر
شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
پرائمری/مڈل/میٹرک/ ایف اے/ بی اے/دیگر تمام تعلیمی اسناد کی ایک ایک کاپی
سٹوڈنٹ کی عمر 18 تا 40 سال تک ہونی چاہیے
وزیراعظم ہنرمند پاکستان پروگرام کے تحت ملک بھر کے 700 سے زائدہ معیاری اداروں میں 200 سے زائدہ ہائی ٹیک اور روایتی شعبہ جات کورسز- میں داخلے کا اعلان کر دیا گیا ہے اور 6 ماہ دورانیہ کے مفت کورسز
اور مخصوص علاقوں کیلئے فری رہائش کی سہولت بھی موجود ہے
Latest Admission in Hi-Tech Technologies through National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) 13th March 2021.
LastDate:- 23 March, 2021
:شیئر کریں, بےروزگاری ختم کرنے میں پاکستان کی مدد کریں, اجر کمائیں
ملک کے جدیدفنی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیتی اداروں اور معروف یونیورسٹیوں میں- 50000 خواہمشند نوجوانوں کے لئے ہائی ٹیک / ہائی اینڈ تربیتی پروگرام
جدید دور کے تقاضوں کو مدِ نظر رکھتے ہوئے نوجوانوں کو ہائی ٹیک / ہائی اینڈ تربیت فراہم کرانا ہے- تاکہ ملکی اور غیر ملکی منڈیوں میں تربیت یافتہ نوجوانوں کو باعزت روزگار کے مواقع میسر آسکیں ۔
مذکور ہ پروگرام کے تحت ملک کے تمام صوبوں بشمول بلوچستان ، دیہی سندھ، جنوبی پنجاب ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ- کے ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی ۔
یہ تربیتی پروگرام نہ صرف تربیت یافتہ افراد ی قوت کی دستیابی کو یقینی بنائے گا- بلکہ پاکستان کی صنعتی پیدوار کی قوت اور کارکردگی میں بھی بہتری لائے گی
مرحلہ نمبر1
پیش کردہ شعبہ جات میں سے اپنے منتخب کردہ شعبہ کے بٹن کو دبا کر آپ اس پروگرام کا مطالعہ کریں ۔
آپ جس ٹریڈ میں دلچسپی رکھتے ہیں
اس کو لکھ کر یا پہلے سے موجود ٹریڈ کے بٹن کو دبا کر اُسے تلاش کر سکتے ہیں- جس کے بعد تمام ادروں کے نام ، ٹریڈ کے نام ، اضلاع کے نام ، شفٹ اور سیٹوں کی تعد اد ظاہر ہو جائے گی ۔
صوبے اور ضلع کے نام پر کلک کرکے آپ کو اپنے متعلقہ ضلع کے اداروں- میں پیش کردہ پروگرامز کی دائیں جانب ونڈو تک رسائی ہو جائے گی ۔
جس سے آپ کو اپنے ضلع کے اداروں کے نام اور ان میں پیش کردہ ٹریڈز کے متعلق آگاہی ہو گی
Please visit links given below for more details about ADMISSION IN PRIME MINISTER KAMYAB JAWAN PROGRAMME, NAVTTC LATEST 2021.
NAVTCC Website: