January Weather

موسم_کی_صورتحال

پچھلے کئ دنوں سے پنجاب کے زیادہ تر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیے خیبرپختونخواہ بلوچستان اور سندھ میں شدید سردی رہی آج  جنوبی پنجاب میں صبح کے وقت درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا دھند کا یہ سلسلہ کئ روز تک جاری رہے گا جس سے ان علاقوں میں دھندکے زیادہ چانس ہیں

 

شمالی_وسطی_مشرقی_اور_جنوبی_پنجاب

 

لاہور گوجرانولہ سرگودھا راولپنڈی فیصل آباد ساہیوال شیخوپورہ لیہ بھکر فتح پور چوک اعظم ملتان مظفرگڑھ خانیوال بہاولپور رحیم یار خان  ڈی آئ خان ڈی جی خان اس کے علاوہ مختلف علاقوں کہیں کہیں ہلکی دھند جبکہ کہیں کہیں شدید دھند بننے کے امکانات رہیں گئے اس دوران رات کے دوران کورا کے امکانات موجود ہیں!! اس دوران جنوبی بالائی سندھ جنوبی مشرقی خیبرپختونخوا کشمیر کے اور گلگت جنوبی علاقے کہیں کہیں دھند چھا سکتی ہے

   چودہ  جنوری کے دوران سندھ، مشرقی اور جنوبی بلوچستان کے جنوبی پنجاب کے اکا دکا علاقوں بہاولپور رحیم یار  خان سمیت چند علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں کچھ اضافہ ہوگا 15 جنوری سے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں ہلکے بادل دیکھے جا سکیں گئے مگر بارش کی امید نہ لگائیں

 

بارش_کی_صورتحال

 

اگلے 7 دن تک ملک بھر میں موسم خشک اور شدید سرد رہنے کا امکان ہے بارش کا کوئ امکان نہیں 19 جنوری سے مغربی ہواؤں کا ایک انتہائی کمزور سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں اثر انداز ہوگا شمالی اور بالائ علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہو سکتی ہیں زیادہ تر موسم ابر آلود رہنے کا امکان!!

 

اچھی_بارشوں_کی_امید

 

 اکیس جنوری کے بعد ایک اچھا سلسلہ ملک میں داخل ہو سکتا ہے جس سے ملک بھر میں بارش کی امید کی جا سکتی   ہے

⛅🌦🌤🌤

 

 

 

Share Story On Your Favorite Platform !

By Admin