|

Bakrey ki nihari || بکرے کی نہا ری

  Bakrey ki nihari 

  اجزاء 

بکرے کا گوشت ڈیڑھ کلو 🔪
گھی حسب ضرورت 🔪
پیاز تین سے چار عدد🔪
سونف اور سونٹھ حسب ذائقہ🔪
ادرک اور لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ 🔪
پانی ایک پیالی 🔪
لال مرچ ڈیڑھ سے دو کھانے کے چمچ 🔪
لال آٹا تین سے چار کھانے کے چمچ 🔪
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ 🔪
پانی ڈیڑھ سے دو جگ 🔪

ترکیب 

️پہلے گرم گھی میں پیاز اور گوشت ڈال دیں 🌶
️ پھر جب پیاز گل جائے تو اس میں سونف اور سونٹھ شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر دیں 🌶
️ اب اس میں ادرک اور لہسن کا پیسٹ ایک پیالی پانی کے ساتھ شامل کریں اور اس کو پکائیں 🌶
️تھوڑا پکنے کے بعد اس میں لال مرچ شامل کر کے ہلائیں اور بھون لیں🌶

پھر ڈیڑھ سے دو جگ پانی ڈال کر اتنا  پکائیں کہ گوشت گل جائے🌶
️جب گوشت گل جائے تو چولہا بند کر کے ہانڈی کے اوپر سے چکنائی اتار لیں🌶
️اب اس ہانڈی میں لال آٹا پانی میں مکس کر کے ڈالیں اور گاڑھا کریں 🌶
️پھر باریک پسا ہوا گرم مصالحہ پانی میں گھول کے شامل کریں اور اچھی طرح پکائیں 🌶
️جب اچھی طرح پک جائے تو اتاری ہوئی چکنائی شامل کر دیں اور چولہا بند کر دیں 🌶

اور دو سے تین گھنٹے کے بعد سرو کر دیں 🌶

 

Share Story On Your Favorite Platform !

Similar Posts

  • | |

    P.S.L 6, 2021 Complete Schedule||پی ایس ایل 6

    ️پی ایس ایل 6 مجوزہ شیڈیول️ پہلے 20 میچز کراچی میں ہوں گے 1:کراچی کوئٹہ: 2       لاہورپشاور 3:اسلام آبادملتان: 4     لاھورکوئٹہ 5:پشاورملتان: 6           کراچیاسلام آباد 7:لاھورملتان : 8              کوئٹہاسلام آباد 9:کراچیملتان:  10       پشاورکوئٹہ 11:لاھورکراچی:  12         کوئٹہملتان 13:کراچیپشاور:14 …

  • Besan k parathy||بیسن کے پراٹھے

    بیسن  کے  پراٹھے     :اجزاء بیسن 500 گرام← آٹا 125 گرام← نمک ایک چائے کا چمچ← کٹی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ← سوکھادھنیا (پسا ہوا) آدھا چائے کا چمچ← زیرہ ایک چائے کا چمچ← اناردانہ ایک چائے کا چمچ← پیاز ایک عدد← (ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا← (پودینہ (باریک کٹا ہوا← ہری مرچ…

  • |

    Malai Kebab

    Malai Kebab   Malai Kebab Full Recipe   اجزاء   قیمہ تین پاؤ ادرک اور لہسن کا پیسٹ ڈیڑھ کھانے کے چمچ سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ نمک حسب ذائقہ کچا پپیتا پسا ہوا ایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ہرا دھنیا (باریک کٹا ہوا) پودینہ (باریک کٹا…

  • Arabian Chicken With Rice || عریبین چکن

      Arabian Chicken With Rice      عریبین چکن    :اجزاء چکن لیگ پیس دو عدد  چکن بریسٹ دو عدد  چاول اڑھائی پیالی  پیاز تین عدد (درمیانے سائز کے)  گھی حسب ضرورت  ہری مرچ تین سے چار عدد  نمک حسب ذائقہ  سفید سرکہ حسب ذائقہ  بادام آٹھ سے دس عدد (چھلے ہوئے)  دہی 3/4کپ  الائچی…

  • | |

    Own A Car Scheme For Punjab Govt Employees

    ♦ Own A Car Scheme ♦   Own A Car Scheme For Punjab Government Employees   سرکاری ملازمین کے لیے اپنی گاڑی سکیم کا اعلان پنجاب حکومت سرکاری ملازمین کو قسطوں میں گاڑیاں فراہم کرنے کے لئے خصوصی سکیم شروع کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت خصوصی پالیسی کے تحت ملازمین کو قسطوں کے ذریعے…

  • | | |

    What’s App Top Tricks 2021

    Whats App Tricks 2021   Whats app tricks 2021   ٹائپ کیے بغیر میسجز بھیجیں  سری اور گوگل اسسٹنٹ کی بدولت واٹس ایپ صارفین حقیقت میں ٹائپ کیے بغیر میسج بھیج سکتے ہیں۔ جبکہ اینڈرائڈ اسمارٹ فون صارفین پیغام بھیجنے کے لئے گوگل اسسٹنٹ کا استعمال کرسکتے ہیں ، آئی فون صارفین سری کا استعمال…