Apple Sauce||ایپل ساس
♦ایپل ساس♦
:اجزاء
سیب (چھلے اور کٹے ہوئے). 450گرام←
مکھن
چینی.
گرم مصالحہ (پسا ہوا). 1/2ٹی اسپون←
پانی.
:ترکیب
ایک پین میں پانی اور سیب ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور اس کو کھلے منہ اُبلنے کے لیے رکھ دیں. سبز سیب ہوں تو پین کو ڈھانپ کر ابالیں اس دوران وقفہ وقفہ سے چمچ چلاتی رہیں. ان سیبوں کو 8 منٹ تک پکائیں اس دوران سیب نرم ہو جائیں گے.
اب ان میں چینی, گرم مصالحہ اور مکھن ملا دیں اور لکڑی کے چمچ سے پھینٹیں تا کہ مرکب یکجا ہو جائے.
لیجیے ایپل ساس تیار بے آپ اس ساس کو استعمال سے دو روز قبل تیار کر کے رکھ سکتے ہیں. اس کو ڈھانپ کر فریج میں رکھیں ریفریجریٹر میں نہ رکھیں. اسے سرو کرنے سے پہلے گرم کر لیں.