Upper Division Clerk UDC Full Paper Solved
Fully Solved Paper Of Upper Division Clerk UDC
Upper Division Clerk UDC mcqs & Steno typist BS-11 Full Guide
1. قرآن پاک کی پانچویں سورۃ کا نام بتائیں جو قل سے شروع ہوتی ہے؟ :
2. آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی بیٹیاں کتنی ہیں :
3. کس صحابی کو اسداللہ کا لقب ملا:
4. اسلام کی پہلی مسجد کا نام بتائیں :
5. آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے مدینے میں کتنا عرصہ گزارا:
6. ؟قبلہ اول تبدیل کرنے کا حکم کب ملا :
7. اسلام کے تیسرے خلیفہ کا نام بتائیں؟ :
8. اسلام کے دوسرے خلیفہ کا نام بتائیں؟ :
9. اسلام کے پہلے خلیفہ کا نام بتائیں؟ :
10. اسلام کے چوتھے خلیفہ کا نام بتائیں؟ :
11. اسلام کے پہلے رکن کا نام بتائیں؟ :
12. غزوہ بدر کس ہجری میں ہوئی؟ :
13. نمازِ جنازہ میں کتنی رکعتیں ہیں؟ :
14. آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی عمر کتنی ہے؟ :
15. اسلام کی پہلی جنگ کس مقام پر ہوئی؟ :
16. قرآن پاک میں کتنے سپارے ہیں؟ :
17. قرآن پاک کی سب سے بڑی آیت کا نام بتائیں؟ :
18. آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے کتنے بیٹے ہیں؟ :
19. عیدین کی نماز میں کتنی رکعتیں ہوتی ہیں؟ :
20. آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی پہلی بیوی کا نام؟ :
21. قرارداد پاکستان کب پیش کی گئی. :
22. پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا.؟:
23. قرارداد پاکستان کس نے پیش کی. :
24. پاکستان اور بھارت کی پہلی جنگ کب ہوئی؟:
25. سندھ طاس معاہدہ کب ہوا؟ :
26. پاکستان تحریک انصاف کا قیام کب عمل میں آیا؟ :
27. پاکستان کے موجودہ وزیر دفاع کا نام بتائیں؟ :
28. پاکستان کی پہلی خاتون پائلٹ کا نام بتائیں؟ :
29. پاکستان کے جنوب میں کون سا ملک ہے؟ :
30. قائداعظم کی وفات کب ہوئی؟ :
31. سعودی عرب کس براعظم میں ہے؟ :
32. سری لنکا کی کرنسی کون سی ہے؟ :
33. اقوام متحدہ کا قیام کب عمل میں آیا؟ :
34. آبادی کے لحاظ سے دنیا کاسب سے بڑا ملک کون سا ہے؟ :
35. ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ اسکور کس کھلاڑی نے بنائے ہیں؟ :
36. دوران جنگ آپ صل اللہ علیہ والہ وسلم کا علم کس رنگ کا ہوتا تھا؟ :
37. چاند پر پہنچنے والے پہلے انسان کا نام بتائیں؟ :
38. کے۔ٹو کی اونچائی کتنی ہے؟ :
39. سب سے بڑا بحر کون سا ہے؟ :
40. نظام شمسی کا سب سے چھوٹا سیارہ کون سا ہے؟ :
41. پاکستان کب معرض وجود میں آیا؟ :
42. پاکستان کا موجودہ صدر کون ہے؟ :
43. خیبر پختون خواہ کا پرانا نام کیا ہے؟ :
44. پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟ :
45. پاکستان اور بھارت کے سرحد کی لمبائی کتنی ہے؟ :
46. پاکستان کا موجودہ آئیں کس سن میں منظور ہوا؟ :
47. پاکستان کے موجودہ آرمی چیف کا نام بتائیں؟ :
48. پاکستان کی پہلی شہید پائلٹ کا نام بتائیں؟ :
49. پاکستان کے مشرق میں کون سا ملک ہے؟ :
50. قائداعظم کی پیدائش کب ہوئی؟ :
مزید کلیر یکل اور سٹینو ٹا ئپ جابز کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں